جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جرائم میں ملوث اراکین اسمبلی کے گرد گھیرا تنگ گرفتار کرنے کی تیاریاں، بڑے نام شامل!!

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جرائم میں ملوث ارکان سندھ اسمبلی کو گرفت میں لانے کی تیاری کرلی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان ارکان اسمبلی کے جرائم میں ملوث ہونے کے شواہد حاصل کرلئے گئے،رپورٹس کے مطابق بڑے سیاسی نام بھی جرائم پیشہ عناصر کی پشت پر نکلے۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کے متعدد جرائم کی تفصیل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جمع کرلی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی کے 164 کے اعترافی بیان کے بعد ایم کیو ایم

کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔ ایم پی اے کامران فاروقی نے سانحہ بارہ مئی میں دہشت گردی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایم پی اے کامران فاروقی کے 164 کے اعترافی بیان کی کاپی منظر عام پر آگئی۔رکن سندھ اسمبلی کامران فاروقی نے اعتراف کیا کہ وہ دہشت گردوں کی ٹیم چلاتا تھا۔ کامران فاروقی نے اعتراف کیا کہ سانحہ بارہ مئی کیلئے نائن زیرو اجلاس کی صدارت فاروق ستار نے کی۔ کامران فاروقی نے عدالت میں اعترافی بیان دیا کہ لیاری گینگ وار سے لڑائی کیلئے پارٹی فنڈز سے اسلحہ خریدا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…