جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آرمی آفیسر بن کر اپنی بیوی کے ساتھ مل کر شرمناک کام کرنے والا گرفتار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

کوٹلی(رئیس احمد خان)آرمی آفیسر بن کر آزاد کشمیر میں شراب سپلائی کرنے والا اپنی بیوی کے ساتھ تھانہ سہنسہ میں پکڑا گیا- بھاری مقدار شراب برآمدجعلی سرکاری گاڑی بھی پکڑی گئی جبکہ ایک اور کاروائی میں تھانہ پولیس سہنسہ نے بد نام زمانہ منشیات فروشوں کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر252 بوتل شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کوٹلی چوہدری ذوالقرنین ڈی ایس پی

چوہدری عنصر کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ سہنسہ راجہ الیاس نے ہمراہ ایڈیشنل ایس ایچ او آصف ضیاء ،تفتیشی آفیسر سردار آصف، سردار شہزاد،راجہ واجد ،سردار طارق نے معہ نفری کرائیٹوٹ کے مقام پر مہران کار کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو دوران تلاشی کار سے 252بوتل شراب اعلی کوالٹی برآمد کر کے ملزمان منشاء،اور اظہر کو گرفتار کر کے ملزما ن کے خلاف 3/4اور14amکے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی جبکہ تفتیشی آفیسر سردار آصف نے دوران پڑ تال اسلحہ منشیات دوران ناکہ بندی چھنی کے مقام پر روالپنڈی سے آنے والی کلٹس کار کو مشکوک جان کر روکا تو اس میں سوار ملزم حسن و قارولد شفاعت ساکن مسلم ٹاون روالپنڈی نے اپنے آپ کو آرمی کا اافیسر ظاہر کر کے گاڑی بھگا لی پولیس کے تعاقب کرنے پر گاڑی نالی میں گرا دی جس پر پولیس نے دنوچ لیا اور گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی سے 81بوتل شراب برآمد کر کے اس میں سوار ملزم کی بیوی رخسانہ کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس کے مطابق اس کی گاڑی IDE/4155ضبط کر نے پر پتا چلا سرکاری نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…