چوہدری نثار کے ریمارکس پرمریم نواز نے دوٹوک جواب دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن ) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے جو کہا وہ ہمدردی میں کہا ہوگا، مگر کیا انصاف کا حصول عدم تنقیدسے مشروط ہے،کیا تنقید نہیں کرینگے تو انصاف مل جائے گا۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو… Continue 23reading چوہدری نثار کے ریمارکس پرمریم نواز نے دوٹوک جواب دیدیا











































