عمرا ن خان پھر میدان میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رواں ماہ پنجاب اور سندھ میں 9مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے،آٹھ جلسے پنجاب جبکہ ایک سندھ میں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطاب عمران خان9نومبر کو رحیم یار خان ،12نومبر کو ننکانہ صاحب،15نومبر کو ساہیوال،16کو جہلم،19نومبر کو منڈی بہاؤ الدین،21نومبر… Continue 23reading عمرا ن خان پھر میدان میں،بڑا فیصلہ کرلیاگیا









































