منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کیا اسحاق ڈار اور ایان علی میں کوئی تعلق تھا جس کی وجہ سے وہ اسے بچانا چاہتے تھے، اڈیالہ جیل میں تفتیش کے دوران ماڈل گرل کیساتھ کیا ہوا، حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار ایان علی کی مشکلات کم کرنے کیلئے کوشش کرتے رہے، ن لیگ کے حوالے سے آصف علی زرداری کا موقف ناقابل بیان ہے ، میں نے آصف زرداری سے ایسی باتیں کبھی نہیں

سنیں، اڈیالہ جیل میں ایان علی سے جس طرح تفتیش کی گئی ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو سب راز اگل دیتا، حامد میر کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کارحامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں۔ آصف زرداری سمجھتے ہیں کہ لیگی قیادت نے ایان علی کے معاملے کو جان بوجھ کر اچھالا اور ان کی کردار کشی کی۔ حامد میر نے انکشاف کرتےہوئے کہا کہ اسحاق ڈار کے علاوہ کسی نے بھی ایان علی کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کی مگر وہ انہیں بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے حوالے سے آصف علی زرداری کا مؤقف ناقابل بیان ہے اور میں نے زرداری صاحب سے ایسی باتیں کبھی نہیں سنیں۔ حامد میر نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایان علی مضبوط اعصاب کی مالکہ ہیں ۔ اڈیالہ جیل میں ان سے جس طرح تفتیش کی گئی ان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو وہ سب راز اگل دیتامگر وہ ڈٹی رہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…