نااہل شخص کو صدر بنانے والی شق دھوکہ دہی سے پاس ہوئی، نواز شریف کے دماغ میں فرعونیت کا کیڑا ہے، ن لیگ فوج کو کیا بنانا چاہتی ہے؟ عوامی تحریک کے رہنما کے انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے جمہوریت اور پارلیمنٹ کے تقدس کادم بھرنے والے سینیٹ آف پاکستان کی اکثریتی قرارداد کا احترام کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے ساتھ پاس ہونے والی شق سے پیچھے ہٹ جائیں۔ نااہل افراد کو ملکی سیاست میں داخل کرنے سے مزید… Continue 23reading نااہل شخص کو صدر بنانے والی شق دھوکہ دہی سے پاس ہوئی، نواز شریف کے دماغ میں فرعونیت کا کیڑا ہے، ن لیگ فوج کو کیا بنانا چاہتی ہے؟ عوامی تحریک کے رہنما کے انکشافات







































