’’یہ لڑکا میرا بہت پیارا ہے، اسے اسی پوسٹ پر رہنے دیں‘‘ (ن) لیگ کے وزیر مملکت عابد شیر علی فون پر حکم دیتے وڈیو لیک
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی کی فون پر تبادلے کا حکم دیتے ہوئے وڈیو لیک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی کی ایک وڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ کسی بندے کو فون کر کے ایک چہیتے شخص کا تبادلہ واپس پرانی جگہ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔… Continue 23reading ’’یہ لڑکا میرا بہت پیارا ہے، اسے اسی پوسٹ پر رہنے دیں‘‘ (ن) لیگ کے وزیر مملکت عابد شیر علی فون پر حکم دیتے وڈیو لیک











































