شفافیت کا نعرہ لگانے والوں کے کرپشن کے ریکارڈ سامنے آ رہے ہیں، نواز شریف راہ نکالنے کے بادشاہ ہیں، اہم سیاسی رہنما کے انکشافات
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہنوازشریف راہ نکالنے کے بادشاہ ہیں لیکن ہر مرتبہ راہ نہیں نکل سکتی ، موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث قومی بحران بڑھتے جارہے ہیں ،شفافیت کا نعرہ لگانے والوں کے کرپشن کے ریکارڈ سامنے آ رہے ہیں، پنجاب… Continue 23reading شفافیت کا نعرہ لگانے والوں کے کرپشن کے ریکارڈ سامنے آ رہے ہیں، نواز شریف راہ نکالنے کے بادشاہ ہیں، اہم سیاسی رہنما کے انکشافات











































