منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اصل حالت میں واپس لانے کا فیصلہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اصل حالت میں واپس لانے کا فیصلہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب غلطی کا احساس ہو تو درستی کرنا کوئی غلط بات نہیں۔مسئلے کے حل کے لیے مل کر لائحہ… Continue 23reading ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اصل حالت میں واپس لانے کا فیصلہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

کپتان کا بڑا سرپرائز۔۔تحریک انصاف شہباز شریف کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، ناقابل یقین انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

کپتان کا بڑا سرپرائز۔۔تحریک انصاف شہباز شریف کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کنونشن سینٹر اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست کا باب ختم ہو چکا ہے۔ عددی اکثریت کے بل بوتے پر قانون… Continue 23reading کپتان کا بڑا سرپرائز۔۔تحریک انصاف شہباز شریف کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی، ناقابل یقین انکشاف

عمران خان کیخلاف پروپیگنڈا منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، مخالفین کے خواب چکنا چور ہونگے ‘ یاسمین راشد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

عمران خان کیخلاف پروپیگنڈا منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، مخالفین کے خواب چکنا چور ہونگے ‘ یاسمین راشد

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران ٹولہ جو مرضی کر لے ذلت اور رسوائی ان کا مقدر بن چکی ہے ،موجودہ حکمران اپنی مرضی کی قانون سازی کر کے ملک میں اپنی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان کیخلاف پروپیگنڈا منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے، مخالفین کے خواب چکنا چور ہونگے ‘ یاسمین راشد

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا،مالاکنڈ ہزارہ اورگلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں گرم اورخشک موسم کی لہرا?ج بھی برقرار رہے گی ،تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ ڈویڑن اور گلگت بلتستان… Continue 23reading ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر محمد اسماعیل گھر پہنچ گئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر محمد اسماعیل گھر پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی) جامعہ کراچی کے لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گئے۔ لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے ہے اور ان کی گمشدگی سے متعلق اہلخانہ نے چند روز قبل جامعہ کے سیکیورٹی ایڈوائزر کو درخواست بھی دی تھی۔اہلخانہ کا کہنا تھا… Continue 23reading جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر محمد اسماعیل گھر پہنچ گئے

پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارتی سورمائوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔۔جوابی کارروائی پر کئی بھارتی چوکیاں تباہ بھارتی فوجی ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارتی سورمائوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔۔جوابی کارروائی پر کئی بھارتی چوکیاں تباہ بھارتی فوجی ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے‎

راولپنڈی (آئی این پی) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر راولاکوٹ اور چری کوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ کی‘ فائرنگ سے چغر گائوں کے ایک گھر میں دو بچے شہید ہوگئے‘ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور پانچ کو زخمی کردیا‘ پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی… Continue 23reading پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارتی سورمائوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔۔جوابی کارروائی پر کئی بھارتی چوکیاں تباہ بھارتی فوجی ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے‎

نواز شریف کو پارٹی صدرکا صدر کیوں بنایا؟ قریبی سمجھے جانیوالے اہم ترین رہنما نے بغاوت کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کو پارٹی صدرکا صدر کیوں بنایا؟ قریبی سمجھے جانیوالے اہم ترین رہنما نے بغاوت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کو اہل کرنے کیلئے بل کی منظوری سے پوری دنیا ہماری جگ ہنسائی ہورہی ہے،نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا اور نہ ہی میں وہاں گیا،یک نا اہل شخص کو پارٹی کا صدر بنانے سے مسلم لیگ ن کے تمام افراد بھی آج سے اہل نہیں رہے، ظفر علی شاہ… Continue 23reading نواز شریف کو پارٹی صدرکا صدر کیوں بنایا؟ قریبی سمجھے جانیوالے اہم ترین رہنما نے بغاوت کر دی

عائشہ گلالئی عمران خان کیخلاف ڈٹ گئیں،الیکشن کمیشن میں بڑا قد م اٹھا لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

عائشہ گلالئی عمران خان کیخلاف ڈٹ گئیں،الیکشن کمیشن میں بڑا قد م اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں اپنے جواب میں استدعا کی کہ عمران خان کی 18 اور 22 ستمبر کی درخواستوں کو مسترد کیا جائے‘ عمران خان کے سپیکر کو بھیجے گئے ریفرنس میں شوکاز نوٹس اور دیگر دستاویزات نہیں جمع کرائی گئی تھیں‘ جمع… Continue 23reading عائشہ گلالئی عمران خان کیخلاف ڈٹ گئیں،الیکشن کمیشن میں بڑا قد م اٹھا لیا

تمام پیش گوئیاں سچ ثابت۔۔نواز شریف کے پارٹی صدر بنتے ہی ن لیگ میں بغاوت،نااہلی سے نکالنے والے بل کی ووٹنگ میں کتنے ارکان شامل نہ ہوئے؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

تمام پیش گوئیاں سچ ثابت۔۔نواز شریف کے پارٹی صدر بنتے ہی ن لیگ میں بغاوت،نااہلی سے نکالنے والے بل کی ووٹنگ میں کتنے ارکان شامل نہ ہوئے؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ میں جو کام تحریک انصاف کے ساتھ ہوا وہی قومی اسمبلی میں ن لیگ کے ساتھ بھی ہو گیا، الیکشن ریفارمز بل کیلئے ہونیوالی ووٹ میں 31لیگی اراکین کا ووٹ میں حصہ نہ لینے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کو پارٹی کا دوبارہ صدر بنانے کیلئے ن لیگ کی… Continue 23reading تمام پیش گوئیاں سچ ثابت۔۔نواز شریف کے پارٹی صدر بنتے ہی ن لیگ میں بغاوت،نااہلی سے نکالنے والے بل کی ووٹنگ میں کتنے ارکان شامل نہ ہوئے؟دھماکہ خیز انکشاف