اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حامد میر ہی کو عمران خان کے گندے میسجز کیوں دکھائے، چلیں ہم لڑکیاں ہیں ہم سے کیا پردہ ہمیں دکھا دیں، طلبا و طالبات کے سوالات پر عائشہ گلالئی کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کے ایس ایم ایس ہمیں دکھا دیں ہم تو لڑکیاں ہیں، نجی یونیورسٹی کی طالبات کا گلالئی سے مطالبہ، نازیبا میسجز حامد میر کو ہی کیوں دکھائے تمام میسجز عوام کو دکھانے چاہئے

تھے، طالب علم بھی پیچھے نہ رہے، ایسا سوال کر ڈالا کہ گلالئی کے چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما نیوز کے پروگرام ’’ہم لوگ‘‘میں نجی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے سوالوں نے عائشہ گلالئی کو پریشان کر کے رکھ دیا۔ پروگرام کے دوران یونیورسٹی کی طالبات نے عائشہ گلالئی کو کہا کہ آپ وہ میسجز اگر سب کو نہیں دکھا سکتی تو چلو ہم لڑکیا ںہیںہمیں دکھا دیں، اسی دوران ایک طالب علم نے ان سے سوال کیا کہ آپ نے عمران خان کے نا زیبا میسجزحامد میر کو ہی کیوں دکھائے حالانکہ آپ کو تمام میسجز عوام کو دکھانے چاہیے تھے۔ طلبا و طالبات کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ حامد میر سے میری سلام دعا کافی پہلے سے تھی ، جب انہوں نے وہ میسج دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تو میں نے انہیں دکھا دئیے۔ بس اس لئے وہ میسجز پبلک نہیں کئے تا کہ پی ٹی آئی کی بد تمیزی کا کلچر جو پھیل رہا ہے میں بھی اس میں شامل نہ ہو جاؤں ۔میں ان میسجز کو لیگل فارم پر لے کر چلوں گی جہاں پر عمران خان کے لئے سزا کا تعین بھی ہو سکے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…