فردوس عاشق عوان کی تحریک انصاف سے چھٹی،اہم رہنما نے انتہائی قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے پارٹی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کیلئے پارٹی چیئرمین عمران خان سے رابطہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے سابق وزیر اطلاعات اور پارٹی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان… Continue 23reading فردوس عاشق عوان کی تحریک انصاف سے چھٹی،اہم رہنما نے انتہائی قدم اُٹھالیا