2007ء میں بڑا انکار،2011میں ریٹائرمنٹ، نئے چیئر مین نیب کیلئے منتخب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے ماضی پرایک نظر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد چیئر مین نیب کے لیے جسٹس(ر)جاوید اقبال کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔چیئرمین نیب کیلئے حکومت کی جانب سے نامزد جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال یکم اگست 1936 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1971 میں پبلک پراسیکوٹر کا عہدہ سنبھالا۔ 1981 میں محکمہ قانون میں… Continue 23reading 2007ء میں بڑا انکار،2011میں ریٹائرمنٹ، نئے چیئر مین نیب کیلئے منتخب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے ماضی پرایک نظر