عین موقعے پر نوازشریف نے ا پنا فیصلہ پھر بدل لیا،تیاریاں شروع
اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) صدر وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف 12نومبر کی بجائے 19نومبر کو رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں ایبٹ آباد میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جلسے کے انتظامات کو حتمی دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ، کمیٹی میں مسم لیگ خیبرپختونخوا کے… Continue 23reading عین موقعے پر نوازشریف نے ا پنا فیصلہ پھر بدل لیا،تیاریاں شروع











































