بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

این اے 120میں کامیابی کے بعد نوازشریف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

این اے 120میں کامیابی کے بعد نوازشریف نے بڑا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میرا دل ہے ، یہاں کی 20کروڑ عوام ہماری پہچان ہیں، این اے 120میں (ن) لیگ کی شاندار کامیابی دراصل جمہوری قوتوں کی فتح ہے ۔گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ… Continue 23reading این اے 120میں کامیابی کے بعد نوازشریف نے بڑا اعلان کردیا

مشال خان قتل کیس ،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

مشال خان قتل کیس ،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

ایبٹ آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مشال خان قتل کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جبکہ 17 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ایبٹ آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس فضل سبحان نے کیس کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد 17 ملزمان… Continue 23reading مشال خان قتل کیس ،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا

حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے شریف خاندان پر ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے شریف خاندان پر ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی تمام پالیساں اشرافیہ کو نوازنے کے لئے ہیں ،آج نہیں تو کل شریف خاندان کو لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہوگا ۔… Continue 23reading حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے شریف خاندان پر ایک اورسنگین الزام عائد کردیا

ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات، پارٹی امور سمیت آرمی چیف سے ہونیوالی روابط بارے تبادلہ خیال، این اے 120کے ضمنی انتخابات کے نتائج سے متعلق بھی بات چیت۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے اچانک ملاقات… Continue 23reading ن لیگ میں ان یا آئوٹ؟۔۔چوہدری نثار ملاقات کیلئے اچانک کس کے پاس پہنچ گئے

پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں سرکاری طور پر دو تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا، 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس… Continue 23reading پاکستان بھر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز چھٹی کا اعلان ہو گیا

پاکستانی نوجوان نے” بلیو وہیل ” گیم کا توڑ نکا ل لیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی نوجوان نے” بلیو وہیل ” گیم کا توڑ نکا ل لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) قاتل بلیو وہیل گیم کا اس وقت دنیا بھر میں چرچا ہے جس کی وجہ سے درجنوں نوجوان موت کے منہ میں جا چکے ہیں، قاتل گیم کے مقابلے میں پاکستانی نوجوان نے بھی ایک گیم بنا ڈالی اور اس میں کھلاڑیوں کے لئے ٹاسک رکھے گئے ہیں۔18سالہ وسیم گل… Continue 23reading پاکستانی نوجوان نے” بلیو وہیل ” گیم کا توڑ نکا ل لیا

کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی کے ساتھ اس تصویر میں یہ لڑکی کون ہے؟

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی کے ساتھ اس تصویر میں یہ لڑکی کون ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ کی برفانی گلیشئیر پر سائیکلنگ کرنے والے دنیا اور پاکستان کی پہلی خاتون سائیکلسٹ سمار خان سے ملاقات ، قیمتی تحائف سے نواز۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے خیبرپختونخواہ کے پسماندہ علاقے… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ ڈی جی آئی ایس پی کے ساتھ اس تصویر میں یہ لڑکی کون ہے؟

امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ‘ رفیق رجوانہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ‘ رفیق رجوانہ

لاہور ( این این آئی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ امن و امان ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے جسے یقینی بنانے کے لیے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ،ایک عام آدمی کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام… Continue 23reading امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے عام آدمی کی شمولیت بھی اُتنی ہی ضروری ہے جنتا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ‘ رفیق رجوانہ

راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے سماجی و اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہو گا،ممنون حسین

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے سماجی و اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہو گا،ممنون حسین

اسلام آباد (این این آئی)صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے سماجی اور اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہو گا اورتعلیم کے شعبے میں مزید غیر ملکی سرمایہ کاری کا خوش دلی سے خیر مقدم کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے وفد… Continue 23reading راولپنڈی میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے سماجی و اقتصادی ترقی کا عمل تیز ہو گا،ممنون حسین