ملک میں 9 صوبوں کے قیام کی تجویز
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملک میں کراچی سمیت 9 نئے صوبوں کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کراچی، وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور ہزارہ ضلع کے صوبے بنانے کے ساتھ ساتھ پنجاب اور بلوچستان کو 3، 3 صوبوں میں تقسیم کرنے… Continue 23reading ملک میں 9 صوبوں کے قیام کی تجویز