میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں،سائرہ بانو
اسلام آباد: سائر بانو کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا تو میں سوچ بھی نہیں کہہ سکتی،میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی ماحول میں اب کوئی… Continue 23reading میرے پاس چالیس،پچاس کروڑ نہیں کہ الیکشن لڑوں،سائرہ بانو