بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے‘شہبازشریف
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے‘بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان کی بہادر فوج ہر جارحیت سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور پوری قوم بہادر پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ بدھ کو وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف… Continue 23reading بھارت کا جنگی جنون خطے میں امن کے لئے خطرہ ہے‘شہبازشریف