ریحام خان کی زبان اور گلالئی کا بلیک بیری ،ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو دھمکی دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان دعا کریں ریحام خان کی زبان اور گلالئی کا بلیک بیری بند ہی رہے اگر یہ کھلے تو عمران خان کو اوقات یاد آ جائے گی، جہانگیرترین پڑھے لکھے جعلساز اوروائٹ کرائم کے اسپیشلسٹ ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ریحام خان کی زبان اور گلالئی کا بلیک بیری ،ن لیگ کے اہم رہنما نے عمران خان کو دھمکی دیدی