یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد350ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 350 ہے،کشتی میں 400 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش تھے لیکن 700 افراد کو سوار کیا گیا۔ دوسری جانب گزشتہ ہفتے… Continue 23reading یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد350ہو گئی