جسٹس فائز کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے کچھ دیر بعد ہی ہٹا دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر9رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ عدالت کی ویب سائٹ پر لگنے کے کچھ دیر بعد ہی ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق نوٹ سپریم… Continue 23reading جسٹس فائز کا ایک اور نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے کچھ دیر بعد ہی ہٹا دیا گیا