منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

کورنگی ابراہیم حیدری میں عملیات کرنے والی ماں بیٹی قتل

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کورنگی ابراہیم حیدری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا، مقتولین عملیات کرتی تھیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں واقع ایک گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سیماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق خواتین کی شناخت 22 سالہ ریما اور 50 سالہ ممتاز کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ ممتاز بیگم اور اس کی بیٹی گھرمیں عملیات کا کام کرتی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…