منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کے ملتان سے کاغذات نامزدگی مسترد

datetime 6  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔اپیلیٹ ٹربیونل میں کاغذات نامزدگی پر دائر درخواستوں پر اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنا دیا۔اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے زین قریشی اور مہر بانو کی اپیلیں منظور کر لی گئیں۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی کے این اے 150، 151 اور پی پی 218 اور 219 پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…