ن لیگ کیلئے خوفناک وقت ہے،دھرنوں کے پیچھے کون ہے، قمر زمان کائرہ نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاست میں موسمی پرندوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے (ن) لیگ پر خوفناک وقت ہے لوگ پارٹی چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں نواز شریف نااہلی کے بعد جمہوریت کو چلنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں… Continue 23reading ن لیگ کیلئے خوفناک وقت ہے،دھرنوں کے پیچھے کون ہے، قمر زمان کائرہ نے بڑا دعویٰ کردیا











































