منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ن لیگ کیلئے خوفناک وقت ہے،دھرنوں کے پیچھے کون ہے، قمر زمان کائرہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سیاست میں موسمی پرندوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے (ن) لیگ پر خوفناک وقت ہے لوگ پارٹی چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں نواز شریف نااہلی کے بعد جمہوریت کو چلنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آج نواز شریف اہل ہوگئے باقی خاندان عدالتوں میں

مقدمات کا سامنا کررہے ہین۔ سیاسی لوگ پارٹی چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہیں یہ (ن) لیگ کے لئے خوفناک وقت ہے انہوں نے کہ اکہ نواز شریف عدالت اور فوج کو برا بھلا کہہ رہے ہیں دھرنے کے دوران بھی کہتے رہے کہ اس کے پیچھے کوئی ہے،سب جانتے ہیں دھرنوں کے پیچھے کون ہے، انہوں نے کہا کہ ختم نبوت بل میں نااہل شخص کو پارٹی صدر بننے کی شق نہ ہوتی تو (ن) لیگ کو کوئی جلدی نہیں تھی انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اکثر سیاستدان ہوا کا رخ دیکھ کر فیصلے کرتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں یہ موسمی پرندوں کی طرح ہین ان کا آنا جانا لگا رہتا ہے لیکن نااہلی کے بعد نواز شریف جمہوریت کو چلنے نہیں دیں گے انہوں نے کاہ کہ گندم کی بوری مین سوراخ ہو تو ایک ایککرکے دانے نکلتے ہیں اور چند گھنٹوں میں بوری خالی ہوجاتی ہے (ن) لیگ کی بوری میں سوراخ ہوچکا ہے اب دیکھنا ہوگا کہ بوری سے کتنے دانے نکلتے ہیں اور کتبے چبائے جاتے ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…