جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کو افغانستان میں ناکامی کاموردالزام ٹھہرانا غلط ہے، اعزاز چوہدری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات امریکاکے بھی مفادمیں ہیں، پاکستان کو افغانستان میں ناکامی کاموردالزام ٹھہرانا غلط ہے، امریکا افغانستان میں امن چاہتاہے لیکن بھارت نہیں ، دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے پاکستان نہیں،افغانستان میں ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا امریکا بھارت کوافغانستان میں کردار دے گا تو اس

سے وہاں امن نہیں آئیگا تاہم امریکابھی افغانستان میں امن چاہتاہے لیکن بھارت ایسانہیں چاہتا جبکہ پاکستان بھی افغانستان میں امن چاہتاہے۔انہوں نے سوال کیاکہ کیا افغانستان کی کمزورحکمرانی اورمنشیات کا ذمیدار بھی پاکستان ہے جبکہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے پاکستان نہیں،افغانستان میں ہیں۔پاکستان میں دہشت گردوں کے خاتمے کے حوالے پاکستانی کوششوں کے حوالے سے انھوں نے کہا پاک فوج نیوزیرستان میں آپریشن کیاجہاں کامیابی کاامکان کم تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…