سعودی عرب سمیت عالمی طاقتوں کا نواز شریف کو ضمانت دینے سے صاف انکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سمیت عالمی قوتوں نے نواز شریف کی ضمانت دینے سے صاف انکار کر دیا ، شریف خاندان کو کہیں سے این آر او نہیں ملے گا، عدالتوں پر اعتماد نہیں تو اپنے اندر صدام حسین سا حوصلہ پیدا کریں، مریم نواز اور نکمے وزراء کی ہرزہ سرائی کے باوجود نواز… Continue 23reading سعودی عرب سمیت عالمی طاقتوں کا نواز شریف کو ضمانت دینے سے صاف انکار