محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کردی،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا
اسلام آباد (آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پیر سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں پنجاب ،خیبرپختونخوا،بلوچستان ،فاٹا،ہزارہ ،کشمیر ،گلگت بلتستان میں پیر سے بارشوں اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کردی،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجائے گا











































