الیکشن لڑنا ہے مگرامیدوار ’’مالی طورپر کمزور‘‘،تحریک انصاف نے غریب امیدواروں کی سپورٹ کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے یقینی کامیابی حاصل کرنے والے مالی طور پر کمزور امیدواروں کے انتخابی اخراجات برداشت کیلئے پارٹی کی سطح پر فنڈز اکٹھے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سلسلہ میں قیادت اندرون اور بیرون ممالک دورے کر کے پارٹی کے سپورٹرز سے فنڈریزنگ کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading الیکشن لڑنا ہے مگرامیدوار ’’مالی طورپر کمزور‘‘،تحریک انصاف نے غریب امیدواروں کی سپورٹ کیلئے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا