امریکہ بہت جلد 2بڑے سیاستدانوں کے سوئس اکاؤنٹس سامنے لانے والا ہے جس میں اربوں ڈالر پڑے ہوئے ہیں ،یہ سیاستدان کون ہیں اور امریکہ ایسا کیوں کر رہا ہے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے پاکستان کے دورے سے واپس جا امریکی وزارت خارجہ کو جو نوٹ بھجوایا ہے اس کے مطابق پاکستان میں آئندہ ماہ نئی حکومت آنے والی ہے۔… Continue 23reading امریکہ بہت جلد 2بڑے سیاستدانوں کے سوئس اکاؤنٹس سامنے لانے والا ہے جس میں اربوں ڈالر پڑے ہوئے ہیں ،یہ سیاستدان کون ہیں اور امریکہ ایسا کیوں کر رہا ہے؟











































