پشاور میٹرو’’بی آر ٹی ‘‘منصوبے کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میٹرو’’بی آر ٹی ‘‘منصوبے کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، عدالت نے بی آر ٹی پراجیکٹ کنٹریکٹر کو منصوبے کی نگرانی سے روکتے ہوئے پراجیکٹ کی نگرانی ڈی جی پی ڈی اے کے حوالے کردی،ہائی کورٹ نے بی آر ٹی کے حوالے سے فیصلہ بائیس نومبر کو… Continue 23reading پشاور میٹرو’’بی آر ٹی ‘‘منصوبے کے خلاف اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا









































