’’ن لیگ کے خلاف شیطان سے اتحاد‘‘ طاہر القادری ، زرداری ملاقات پر سعد رفیق بہت کچھ کہہ گئے
لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ مخالفین ہمیں ہرانے کیلئے شیطان سے بھی اتحاد کرنے کو تیار ہیں ،ہمیں موجودہ سیاسی صورتحال میں کسی قسم کی کوئی گھبراہٹ نہیں ،آئین اور ووٹ کی بالادستی پریقین رکھتے ہیں،سول بالادستی اور آئین کی بالادستی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،زرداری صاحب شاطراور… Continue 23reading ’’ن لیگ کے خلاف شیطان سے اتحاد‘‘ طاہر القادری ، زرداری ملاقات پر سعد رفیق بہت کچھ کہہ گئے











































