شہباز شریف سے اختلاف ،مریم نواز نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں‘ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کر نے والے اس سال بھی ناکام ہونگے ۔منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نجی ٹی وی سے… Continue 23reading شہباز شریف سے اختلاف ،مریم نواز نے دوٹوک اعلان کردیا











































