سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ رائٹس دینے کا معاملہ
اسلام آباد (آن لائن)سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ رائٹس دینے کے معاملے پر 28 ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کے وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں باضابطہ تحریری درخواست جمع کروائی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ، کینڈا اور دیگر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں نے الیکشن کمیشن میں مشترکہ درخواست جمع کروائی۔ تحریک انصاف برطانیہ… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ رائٹس دینے کا معاملہ











































