ظلم کی انتہا، ظالم زمیندارنے کاشتکار کا کان کاٹ دیا
چنیوٹ (آن لائن) چنیوٹ کے ظالم زمیندار نے کاشتکار کا کان کاٹ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چنیوٹ کے چک نمبر 192 میں ایک غریب کاشتکار آصف کا قیمتی کبوتر زمیندار قیصر کی چھت پر اترا۔ کاشتکار اپنا کبوتر واپس مانگنے زمیندار کے ڈیرے پر گیا توزمیندار قیصر نے زمیندار آصف کو شدید تشدد کا… Continue 23reading ظلم کی انتہا، ظالم زمیندارنے کاشتکار کا کان کاٹ دیا











































