جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ،ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن روکنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی گئی ۔ شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست مین الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے اور عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد ضمنی الیکشن کرانے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ،ہائیکورٹ میں درخواست دائر











































