ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی عوام الیکشن میں (ن) لیگ کو ووٹ نہ دیں بلکہ اصل حقدار کون ہے،پیر آف گولڑہ شریف کا اہم اعلان

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی کا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی مکمل حمایت کا اعلان ۔نجی ٹی وی  کے مطابق نظام الدین جامی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی کہ کوئی بھی مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دے ۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ کس کو دینا ہےاس کا بھی جلد اعلان کیا جائے گا۔پیر آف گولڑہ شریف نظام الدین جامی نے کہا کہ نواز شریف ذاتی مفادات کے لیے مہم چلا سکتے ہیں تو

ختم نبوت کے معاملے پر کیوں نہیں چلا سکتے؟ ہم مذہبی معاملات پر اکٹھے ہوئے ہیں ، ہمارا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 16جنوری 2018کو ختم نبوت کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ پیر حمید الدین سیالوی نے جو 31دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے ان کے ساتھ ہیں ۔ ہم بھی صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔واضح رہے کہ طاہر القادری نے پنجاب حکومت کو 31دسبمر کی ڈیڈلائن دے رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…