مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک دشمن بن گئی ہے، طاہر القادری
لاہور (آئی این پی ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادر ی نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس صرف سانحہ ماڈل ٹائون کے لیے بلائی گئی، انھیں تمام مائوں کی آ ہائوں،یتیم بچوں اور انسانیت کے درد نے جمع کیا،پاکستان کے دشمنوں اور عدلیہ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے خلاف اکھٹی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اس وقت ملک دشمن بن گئی ہے، طاہر القادری











































