شاہ زیب قتل کیس نے ایک اور اہم موڑلے لیا، مقتول کے والد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
کراچی(این این آئی)شاہ زیب قتل کیس نے ایک اور اہم موڑلے لیا، مقتول کے والد اورنگزیب نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا،خصوصی بات چیت میں اورنگزیب نے کہا کہ دیت کے نام پر کوئی رقم نہیں لی، بیٹے کے قاتلوں کودباؤ میں آکرمعاف کیاتھا، چاہتاہوں انصاف ملے۔شاہ زیب کے والد اورنگزیب نے سب سے پہلے… Continue 23reading شاہ زیب قتل کیس نے ایک اور اہم موڑلے لیا، مقتول کے والد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا