انٹرا پارٹی انتخابات تک پارٹی کا کنوینئرمیں ہی ہوں رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیر قانونی تھا، فاروق ستار ڈٹ گئے،چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھ کر اپنی پارٹی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے فاروق ستار کو پارٹی کنوینئر کے عہدے سے فارغ کیے… Continue 23reading انٹرا پارٹی انتخابات تک پارٹی کا کنوینئرمیں ہی ہوں رابطہ کمیٹی کا اجلاس غیر قانونی تھا، فاروق ستار ڈٹ گئے،چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا











































