اہم ترین مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری،نواز شریف کی تمام اُمیدیں دم توڑ گئیں
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواستیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،21 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا گیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ تحریر کیا ،فیصلے پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن… Continue 23reading اہم ترین مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری،نواز شریف کی تمام اُمیدیں دم توڑ گئیں