تیسری شادی کی خبروں پر افسوسناک تبصروں کا جواب، شریف برادران کی گھناؤنی زندگی کی گھناؤنی تفصیلات ،عمران خان نے بھی جواب میں بہت کچھ کہہ دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ کیا شادی کی خواہش ہی میرا سب سے بڑا جرم ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے تنقید کیے جانے پر عمران خان نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مختلف ٹوئٹس کے ذریعے جواب دیا۔عمران خان نے کہا کہ گزشتہ… Continue 23reading تیسری شادی کی خبروں پر افسوسناک تبصروں کا جواب، شریف برادران کی گھناؤنی زندگی کی گھناؤنی تفصیلات ،عمران خان نے بھی جواب میں بہت کچھ کہہ دیا







































