رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد جاتی امراء،وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اورکیمپ آفس کی سیکورٹی کیلئے نیا حل ڈھونڈ نکالاگیا،مسلسل مانیٹرنگ جاری
لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے حکم پر مختلف مقامات پر سکیورٹی کے نام پرکھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد جاتی امراء ، وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اور کیمپ آفس کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے براہ راست نگرانی شروع کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز… Continue 23reading رکاوٹیں ہٹائے جانے کے بعد جاتی امراء،وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ اورکیمپ آفس کی سیکورٹی کیلئے نیا حل ڈھونڈ نکالاگیا،مسلسل مانیٹرنگ جاری











































