دھرنا پارٹی نے الزام تراشی کو وطیرہ بنا رکھا ہے ، شہبازشریف
لاہور (آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ دھرنا پارٹی اپنے صوبے کی ترقی کی بجائے الزام تراشی اور جھوٹ کو وطیرہ بنا رکھا ہے ، انہیں اس الیکشن میں بھی پشیمانی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ جمعہ کو لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے… Continue 23reading دھرنا پارٹی نے الزام تراشی کو وطیرہ بنا رکھا ہے ، شہبازشریف











































