پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

اوجڑی کیمپ حادثہ نے ہماری زندگی بدل دی، ڈاکٹر ثمینہ شاہد

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )خاتون اول ڈاکٹر ثمینہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اوجڑی کیمپ کا سانحہ ہمارے لئے بہت بڑا تھا جس نے ہماری زندگی بدل دی ،شاہد خاقان عباسی اسی سانحہ کے باعث سیاست میں آئے، وزیر اعظم کو سبزیاں پسند ہیں، غصہ نہیں آتا، میرے سسر چاہتے تھے کہ ان کا بڑا بیٹا سیاست میں آئے لیکن حادثے کی وجہ سے شاہد خاقان کو آنا پڑا۔جمعہ کو خاتون اول ڈاکٹر ثمینہ شاہد خاقان عباسی پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئیں ہیں۔

اور انہوں نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے سسر چاہتے تھے کہ ان کا بڑا بیٹا سیاست میں آئے لیکن اس حادثے کی وجہ سے شاہد خاقان عباسی کو آنا پڑا۔انہوں نے بتایاکہ شاہد خاقان عباسی بہت سادہ زندگی گزارتے ہیں ،کھانے میں انہیں کسی بھی قسم کا گوشت پسند نہیں، وہ دالیں اور سبزیاں زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ ان کی پسندیدہ سبزی بھنڈی ہے۔گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹانے کے حوالے سے اہلیہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ گھرکے کسی بھی کام میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے ان کے پاس تو وقت نہیں ہوتا لیکن اگر انہوں نے کہیں جانا ہوتو وہ اپنی پیکنگ خود ہی کر لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…