ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، اہم وزیر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی اقلیتی وزیر خلیل طاہر سندھو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی خبر کے مطابق حال ہی میں پنجاب کے صوبائی وزیر اقلیتی خلیل طاہر سندھو نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، اہم وزیر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ