وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نے درخواست پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور وزرا نے ذاتی فائدے نہ اٹھانے اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا حلف اٹھا رکھا ہے ۔ماورائے آئین اقدامات کرنے، ذاتی فوائد اٹھانے اور حلف کی خلاف… Continue 23reading وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنادیا