کبھی کبھی پہلوان کیلئے زیادہ زور لگانا بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونیوالا ہے؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والے دھول اڑاؤ پالیسی کے ذریعے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس میں ناکام رہیں گے ، نواز شریف خود پاؤں پر کلہاڑی مارنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ،پیپلز پارٹی کے متحرک ہونے کے بعد مخالفین… Continue 23reading کبھی کبھی پہلوان کیلئے زیادہ زور لگانا بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے،نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونیوالا ہے؟اعتزاز احسن نے پیش گوئی کردی