ریحام خان کی کتاب مکمل ، اردو ترجمہ بھی ہو گیا سب راز سامنے آنے میں بس چند دن باقی، دھماکہ خیز خبرنے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی کتاب مکمل ہو چکی ہے اور وہ انگریزی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ بھی کر لیا گیا ہے جو کہ پاکستان میں نہیں ہوا بلکہ بیرون ملک نہایت خفیہ طریقے سے اس کتاب کو حتمی شکل دی گئی… Continue 23reading ریحام خان کی کتاب مکمل ، اردو ترجمہ بھی ہو گیا سب راز سامنے آنے میں بس چند دن باقی، دھماکہ خیز خبرنے ہلچل مچا دی











































