پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا ،آج کیا ہونے جارہا ہے،سب کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی  زینب کے قاتل ملزم عمران  کو سر عام سزائے موت دینے کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے شرعی رائے طلب۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ  میں زینب کے قاتل عمران علی کو سرعام سزائے موت دینے کے لئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے بل پیش کیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے عمران کو سر عام سزائے موت دینے

کے مسئلے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے شرعی رائے مانگ لی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے معاملے پر غور کرنے کے لیے اجلاس آج  طلب کر لیا ہے جو کہ کچھ دیر بعد ہوگا جس میں سرعام سزائے موت پر اسلامی احکامات کا جائزہ لیا جائے گا۔یادرہے کہ گزشتہ ماہ قصور میں  زینب کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔ بچی کا قاتل عمران علی اس وقت جسمانی ریمانڈ پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…