افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں ،شہباز شریف
لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں‘ جمہوریت عوام کی خدمت کا نام ہے‘ خالی نعروں سے عوام کی خدمت نہیں ہوتی۔ جمعہ کو شہباز شریف سے سربراہ پشتونخواہ عوامی ملی پارٹی محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی… Continue 23reading افراتفری کے خواہشمند سیاسی عناصر کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں ،شہباز شریف











































